جموں کشمیر میں مسلسل بارشوں، مٹی کے تودے گر آنے اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے کئی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا۔